نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ میرٹ پر نہیں تھا،فروغ نسیم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرقانون نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ میرٹ پر نہیں تھا، میرٹ پر فیصلہ جنوری میں ہوگا، اگر کسی شخص کا پاکستان میں علاج ممکن نہیں تو بیرون ملک جاسکتا ہے ۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی قوانین کو مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام بدستور ای سی ایل میں شامل، عدالتی احکامات دیکھا کر جاسکیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج، کل لندن روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن)کا نوازشریف کو منگل کے روز بیرون ملک روانہ کرنے کا فیصلہتم کھیلو میٹنگ میٹنگ ہم تو چلے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »