میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے میمورنڈم کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج

ہی موصول ہوا، شہباز شریف کا بیان حلفی بھی میمورنڈم کا حصہ ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ایک بار ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد علاج کے لیے منگل کو لندن روانہ ہوں گے، جہاں پہلے سے ہی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز شریف کی علاج کی غرض سے ضمانت منظور ہوئی اور لاہور ہائیکورٹ نے 2 روز قبل سابق وزیر اعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جس پر وزارت داخلہ نے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیتے ہوئے انہیں 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جبکہ عدالت کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا معاملہ، عدالت کا بیان حلفی کا مسودہ خود تیار کرنے کا فیصلہشرائط ختم، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف سے زرضمانت کا مطالبہ نیب کا اصرارتھا - ایکسپریس اردونیب نے 11 نومبر کو مراسلے میں نواز شریف کی وطن واپسی کیلیے میکنزم بنانے کی تجویز دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »