نواز شریف کی ضمانت میں شہباز شریف کا کردار، مراد سعید نے انگلی اٹھادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے نواز شریف کا ضامن بننے

نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے سے چوہدری برادران کو کیا فائدہ ہوگا؟ حکومتی وزیر کے تہلکہ خیز انکشاف نے لیگی کارکنوں کی نیندیں اڑا دیں

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ کرپشن کے مجرم کے جناب شہباز شریف صاحب اچھے ’گارنٹر‘ بنے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر خود کرپشن کیسز میں ضمانت پر ہیں، ان کابیٹا اور داماد فرار ہیں۔ مراد سعید نے کہا کہ شہباز شریف کے بھائی کا سمدھی اور دونوں بیٹے اشتہاری ہیں، کچھ نو دو گیارہ ہو چکے اور کچھ۔۔۔۔۔نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے

خیال رہے کہ عدالت عالیہ لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے اور کہا ہے کہ اگر علاج کے دوران وقت بڑھانے کی ضرورت پیش آئے تو اس میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نوازنواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کا سامان تیار ہوگیا ہے، مریم نواز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظ Pakistan LahoreHighCourt NameInECL president_pmln pmln_org GOPunjabPK NawazSharif HealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کا کیس، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوینواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کا کیس، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، وفاقی حکومت کا جواب جمع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،فیصلہ آگیامیاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،فیصلہ آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »