نواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کا کیس، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کا کیس، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی ويڈيو لنک: DailyJang

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت شروع ہونے کے بعد کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق احمد خان وفاقی حکومت کی طرف سے پیش ہوئے۔

عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کردی اور کہا ہے کہ حکومتی جواب کا جائزہ لے کر کیس کی دوبارہ سماعت ساڑھے 3 بجے شروع ہوگی۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بنچ درخواست پر سماعت کر سکتا ہے، کسی عدالت نے نواز شریف پر ایسی شرائط عائد نہیں کیں جیسی وفاقی حکومت عائد کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سماعت کل تک ملتویwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کا نواز شریف کو 24 گھنٹوں میں بیرون ملک منتقل کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوموجودہ صورتحال میں نواز شریف کو پاکستان میں رکھنا انتہائی خطرناک ہوگا، ڈاکٹرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی متوالوں کا نواز شریف کیلئے اپنی جائیدادیں دینے کا اعلانن لیگی متوالوں کا نواز شریف کیلئے اپنی جائیدادیں دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کا اجلاس، ڈاکٹرز کا نواز شریف کی طبیعت پر اظہار تشویش: مریم اورنگزیب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »