کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل، نہ این آر او دیا جائے گا، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹی وی شوز پر اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں جس کا مقصد نیب کے تشخص کو خراب کرنا ہے۔ NAB Accountability DawnNews مزید پڑھیں:

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کی نہ کسی سے دشمنی ہے نہ کسی سے دوستی اس لیے کسی بھی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بات تواتر سے کی جاتی ہے کہ شاید احتساب کے حوالے سے نیب کا جھکاؤ ایک جانب ہے جس کی میں تردید اور نفی کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ناقدین سمیت سب کو یقین دلاتا ہوں کہ ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے پہلے ہم نے ان مقدمات پر توجہ دی جو گزشتہ 20-25 سالوں سے منظر عام پر تھے لیکن ان پر کوئی کارروائی نہیں ہورہی تھی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ 2017 کے بعد سے ایسا کوئی بڑا اسکینڈل منظر عام پر نہیں آیا کہ جس پر کوئی ناقد تنقید کرسکے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ میں عمر کے حصے میں ہوں کہ دشنام تراشی، کردار کشی، الزام تراشی، لالچ اور مختلف قسم کے حربوں کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ یہ خیال بھی تصور میں لانا کہ میں سمجھوتہ کروں گا ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیب کو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک مخصوص مدت میں یہ کام مکمل کیوں نہیں ہوا جب ایسا تو اسکاٹ لینڈ یارڈ بھی نہیں کرپاتی جن کے پاس ہر طرح کے وسائل میسر ہیں کیوں کہ ان کے ہاں تحقیقات کا کوئی ٹائم فریم مقرر نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل اور نہ ہی کسی کو این آر او ملے گا، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوکوئی یہ نہ سمجھے کہ حکمران جماعت بری الزمہ ہے، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’شکل اور حلیے پر نہ جائیں، ہمارا کوئی مقصد بھی ہے‘فیض فیسٹیول کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں موجود لڑکی کہتی ہیں کہ ان کا انداز کوئی سٹریٹ انٹرٹینمنٹ یا محض ڈرامے بازی نہیں بلکہ ایک سوچے سمجھے لائحہ عمل کا حصہ تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردواب صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »