حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' شریف خاندان کنجوس ہے وہ جب سعودی عرب گئے تھے تب بھی پیسے نہیں دیے تھے ، وہ حمزہ شہباز کو ضمانت کے طور پر چھوڑ گئے تھے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ضمانتی بانڈ جمع کروائے بغیر نواز شریف کو بیرون ملک نہیں جانے دینا چاہتی تھی' dawnnews pakistan pti

حکومت ضمانتی بانڈ جمع کروائے بغیر نواز شریف کو بیرون ملک نہیں جانے دینا چاہتی تھی — فوٹو: ڈان نیوز

راولپنڈی سے اٹک جانے والی اسٹیم انجن سفاری ٹرین کے افتتاح کے موقع پر شیخ رشید نے کہا کہ 'پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ضمانتی بانڈ جمع کروائے بغیر نواز شریف کو بیرون ملک نہیں جانے دینا چاہتی تھی لیکن لاہور ہائی کورٹ نے انہیں ریلیف دیا جو دونوں جماعتوں میں سے کسی کی نہ جیت ہے اور نہ ہی ہار ہے'۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے میں کسی نے کوئی کردار ادا نہیں کیا، یہ صرف لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملکی سیاسیت کے اچھے دن آئیں گے اور آئندہ برس 15 جنوری تک سیاسی منظرنامہ مکمل طور پر تبدیل ہوجائے گا۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ نواز شریف کے پلیٹلیٹس اسٹاک ایکسچینج کی طرح اوپر اور نیچے جارہے ہیں اور وہ کئی دن ایک تھرمامیٹر لے کر الیکٹرانک میڈیا پر موجود ہیں اور لوگوں کی توجہ ہٹارہے ہیں۔دوران گفتگو جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے دھرنا ختم کرکے عقلمندانہ اور بروقت فیصلہ کیا کیونکہ اس سے انہیں کچھ حاصل نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شريف کی جاتی امرا میں نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شريف نے جاتی امرا میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقات کرکے انھیں بیرون ملک روانگی سے متعلق لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بیان حلفی عدالت میں جمع، وفاقی حکومت نے مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے شہباز شریف کابیان حلفی کیوں مسترد کردیا؟وجہ سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے نوازشریف اور شہباز شریف کی جانب سے جمع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت اور فوج پر ’جنگی جرائم چھپانے‘ کا الزامبرطانوی حکومت اور افواج پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے برطانوی فوج کی جانب سے افغانستان اور عراق میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں پر پردہ ڈالا تھا بی بی سی پینوراما اور سنڈے ٹائمز نے اس تحقیق کے سلسلے میں 11 برطانوی تفتیش کاروں سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ انھیں جنگی جرائم مستند ثبوت ملے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت اور نون لیگ میں اتفاق نہ ہوسکا،ڈرافٹ ہم خود تیارکریں گے،عدالتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »