حکومت اور نون لیگ میں اتفاق نہ ہوسکا،ڈرافٹ ہم خود تیارکریں گے،عدالت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے

معاملے پر حکومت اور نون لیگ کے ڈرافٹس پر اتفاق نہ ہوسکا،جس کے بعد ہائیکورٹ نے قراردیاہے کہ وہ دونوں ڈرافٹس کا جائزہ لے کر بیان حلفی کا مسودہ خود تیارکرے گی۔ان ریمارکس کے بعد عدالت نے سماعت تیسری بارکچھ دیر کیلئے ملتوی کردی۔دوران سماعت ایڈیشنل جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو عدالت نے ایک مدت تک ضمانت دی ہے،نومبرکی پچیس تاریخ کوانہیں دوبارہ عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے اگر وہ نہ آئے تو کیاہوگا؟ اسی لئے ان کو انڈیمنٹی بانڈ جمع کرانے کا پابند کیاگیاجبکہ بیان حلفی میں رقم سے متعلق کوئی بات...

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہابیان حلفی میں یہ نہیں بتایا گیا کہ نوازشریف کب واپس آئیں گے ،نواز شریف ٹائم فریم بتائیں کہ کب جائیں گے اور کب واپس آئیں گے۔اگر مخالف فریق انڈرٹیکنگ پر اعتراض دور کردیں پھر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔دوسری جانب عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بیان حلفی مناسب لگ رہاہے۔جسٹس باقر علی نجفی نے کہا سرکاری وکیل کے اٹھائے گئے قانونی پہلوو¿ں پروہ کیا کہتے ہیں جس پر وکیل نے کہا کہ جرمانے کی رقم بھردیں گے۔شہباز شریف کے ڈرافٹ میں لکھے گئے لفظ ’سہولت کاری‘ کو’ یقینی ‘بنایاجائے گامیں بدل...

اٹارنی جنرل نے کہا کہ شہبازشریف یہ لکھ کر دیں کہ صحتیاب ہونے کے بعد بھی اگر نوازشریف واپس نہیں آتے تو کیا ہوگا؟سرکاری وکیل نے کہااگر نوازشریف واپس نہ آئے تو کیا وہ جرمانے کی فیس اداکریں گے۔؟دوران سماعت حکومتی وکیل نے بھی اپنا ڈرافٹ جمع کرایا جسے شہبازشریف کے وکیل نے مستردکردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا دیوانہ حکومت کے لیے اشٹام پیپر پر گارنٹی لے آیامجھے رکھ لو نوازشریف کو جانے دو ن لیگ کا دیوانہ حکومت کے لیے اشٹام پیپر پر گارنٹی لے آیا ضرور پڑھیں: غیرملکی فنڈنگ، تحریک انصاف کے بعد مزید دو جماعتوں کیخلاف بھی تحقیقات شروع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکشحکومت کی ن لیگ کو بانڈ عدالت میں جمع کروانے کی پیشکش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور جے یو آئی ف میں ڈیڈ لاک ختم، فضل الرحمان سے رابطہحکومت اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) میں ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے، چوہدری پرویز الہٰی نے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ التوا کا شکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: حکومت اور اپوزیشن میں 7 نومبر کے آرڈیننس واپس لینے پر اتفاق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: حکومت اور...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »