طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ التوا کا شکار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان کی تردید کردی۔ Read more: DawnNews

طالبان نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک قیدیوں کا کسی بھی قسم کا تبادلہ نہیں ہوا اور دو غیر ملکی قیدی ان کے قبضے میں ہیں۔

تاہم اب طالبان نے افغان صدر کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک دو غیر ملکیوں کو رہا نہیں کیا گیا۔ ابھی تک ان آسٹریلوی اور امریکی قیدیوں کی قسمت کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن اشرف غنی نے بتایا تھا کہ ان دونوں غیر ملکی شہریوں کی صحت دن بدن خراب ہو رہی ہے اور ان کی رہائی سے امن مذاکرات کی راہ ہموار ہو گی۔

طالبان کے دور حکومت میں اہم عہدے پر فائض وحید مزہدہ نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ اب بھی ہو سکتا ہے اور قیدیوں کے تبادلے میں التوا کی ممکنہ وجہ بھروسے کا فقدان ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہو سکتا ہے جلد ڈونلڈ ٹرمپ یا کسی امریکی عہدیدار کی جانب سے ٹوئٹ کردی جائے کہ اب یہ معاہدہ نہیں ہو سکتا ہے، جیسا کہ امن معاہدے کے موقع پر ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت کا 2 غیر ملکی مغویوں کے بدلے طالبان کمانڈر کو رہا کرنے کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا اور نواز شریف کے وکیل نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے فی الوقت پہلی ترجیح بات چیت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل کا معاملہ، مسلم لیگ ن کا حکومتی اقدامات کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) حکومت کو ضمانتی بانڈز نہ دینے پر تمام رہنماؤں کا اتفاق، پارٹی رہنماؤں کو بتایا گیا کہ نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے، نام ای سی ایل سے نکلتے ہی روانگی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ میچ: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا ٹاکرا کب ہوگا؟نیپئر: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21نومبر سے 25نومبر تک مونٹ مونگنوئی میں کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »