کوئی حمایت کرے نہ کرے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی خود صلاحیت رکھتے ہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ اپنے وعدے کے مطابق حمایت کریں تو لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لاک ڈاون کے لئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ سے گارنٹی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں اپنے وعدے کے مطابق حمایت کریں تو لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے دونوں جماعتوں سے وضاحت مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ہماری حمایت نہیں کرسکتا تو واضح کردے، اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی ہم خود صلاحیت رکھتے ہیں، ہمارے لاک ڈاوٴن میں انسانوں کا ایک ریلا نکلے گا اس کی نوعیت مختلف ہے، ہمارے لوگ عیاشی کے کیے نہیں بلکہ مجاہدین کی طرح آئیں گے۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے بجائے اس سے فرار اختیار کررہی ہے، حکومت نے کشمیریوں کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے، کشمیر کی صورتحال پر موجودہ حکمرانوں کو کشمیر فروخت قرار دیتے ہیں، کل تک ہم سوچ رہے تھے کہ سری نگر کیسے حاصل کرنا ہے؟ آج سوچ رہے ہیں مظفرآباد کو کیسے بچانا ہے؟۔ اس موقع پر میر حاصل بزنجو کا کہنا تھا کہ غیر جمہوری قوتوں کے مہروں نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنایا، جمہوری قوتوں کو بھی خود احتسابی کی اشد ضرورت ہے، مجھے سچ بولنے پر ہدف تنقید بنایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرانے کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے: ترکیاقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرانے کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے: ترکی Turkey UnitedNations KashmirIssue OccupiedKashmir CurfewInIOK TrEmbIslamabad Turkey FKdotPK PMOIndia UN UNHumanRights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کیا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ 50 سال بعد کردار ادا کرے گا؟‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی حمایت: پاکستان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کا معاملہ اٹھادیااسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی حمایت پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کرنے کا معاملہ اٹھادیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر کی حمایت کرنے پر اکاؤنٹ بند کرنے کیخلاف ٹوئٹر اور فیس بک حکام سے بات کی جارہی ہے۔ Pakistan authorities have taken up […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا چینی اورترک صدور سے مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہشہبازشریف کا چینی اورترک صدور سے مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ Read News CMShehbaz PTIofficial pid_gov MoIB_Official CMShehbaz Kashmir OccupiedKashmir pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا چینی صدر کو خط، کشمیر پر حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیاشہباز شریف کا چینی صدر کو خط، کشمیر پر حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ShehbazSharif XiJinping Letter KashmirIssue CPEC CMShehbaz pid_gov MoIB_Official CPEC_gov_pk CPEC_Official RisingKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مسئلہ کشمیرپرعملی اقدامات کرے، کل جماعتی کانفرنساسلام آباد: کل جماعتی کانفرنس میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کریڈٹ لینے کے بجائے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عملی اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »