’کیا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ 50 سال بعد کردار ادا کرے گا؟‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی میڈیا کی اقوام متحدہ کے کردار پر تنقید Read More: DawnNews Kashmir Pakistan India

عالمی طاقتوں کو کشمیریوں کے حقوق کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے، سیکریٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل — فائل فوٹو: رائٹرز

رپورٹ میں سلامتی کونسل میں 50 سال بعد مسئلہ کشمیر پر مشاورت کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پوچھا گیا کہ ’کیا کشمیر جیسے اس اہم ترین مسئلے پر سلامتی کونسل مزید 50 سال گزرنے کے بعد اپنا کردار ادا کرے گا؟‘ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکریٹری جنرل کومی نائیڈو نے سیکیورٹی کونسل کے ممبران کو باور کروایا کہ عالمی طاقتوں کو کشمیریوں کے حقوق کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔

سی این این کی جانب لکھا گیا کہ یو این ایس سی کے مستقل ممبران میں سے 2 اراکین نے کشمیر کے معاملے پر بھارت کے یکطرفہ اقدام کے خلاف مذمتی بیان جاری کرنے سے روک دیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے اس غیر قانونی اقدام پر شدید مذمت اور احتجاج کیا جارہا ہے جبکہ عالمی برادری کو کشمیریوں پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کرنے کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی متحرک نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر پر مستقل نائب وزیر خارجہ مقرر کیا جائے، سراج الحقمسئلہ کشمیر پر مستقل نائب وزیر خارجہ مقرر کیا جائے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو این قراردادوں اورپاک بھارت معاہدوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے ،روسی مندوبنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں روس کے مندوب دمتری پولیا ٹسکی نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس شروعمسئلہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا ہے، سلامتی کونسل کے اراکین کی سلامتی کونسل چیمبر میں آمد شروع ہوگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مسئلہ کشمیر معاملے پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا آج امتحان ہے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر سلامتی کونسل بھارت پر دباؤ ڈالنے میں ناکام رہی تو ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر اپوزیشن نے 'اے پی سی' طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، سراج الحقعالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »