نیم روز: کشمیر میں کشیدگی، لیح میں خوشی کی لہر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد وہاں کی موجودہ صورتحال پر سامعین کو باخبر رکھنے کے لیے بی بی سی کے خصوصی ریڈیو پروگرام نیم روز کا آغاز ہو چکا ہے۔ وادی کشمیر سے بی بی سی کے نامہ نگاروں کی خبروں کا خلاصہ پڑھیے۔۔۔

بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے خصوصی ریڈیو پروگرام نیم روز میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی کشمیر میں شبانہ کی بنیاد پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس بات کا اعتراف خود ضلعی انتظامیہ نے یہ کہہ کر کیا ہے کہ ’چند واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں چند پولیس افسر اور شہری زخمی ہو گئے اور انھیں ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد دے کر رخصت کیا گیا۔‘Image caption

جب اس حوالے سے انھوں نے والدین سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ ’پانچویں اور اس سے نچلی جماعتوں میں طلبا کی عمر 10 اور چار برس کے بیچ میں ہوتی ہے تو ان حالات میں والدین پریشان رہتے ہیں۔‘ انھیں یہ تو معلوم نہیں کہ ایک یونین ریاست کے ساتھ ملنے سے ان کی زندگی پر کیا فرق پڑے گا لیکن وہ کہتی ہیں کہ ان کے خاندان اور ان کے اردگرد رہنے والے لوگ بہت خوش ہیں۔

ان کا ماننا ہے کہ کشمیر کی ثقافت، اس کے رہنما اور سیاسی ترجیحات کا لداخ خاص کر لیح کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ کشمیر رہنماؤں سے نجات کی وجہ سے خوش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے عوام مسلسل 15 ویں روز بھی کھلی جیل میں قیدمقبوضہ کشمیر کے عوام مسلسل 15 ویں روز بھی کھلی جیل میں قید IndiaOccupiedKashmir Curfew LockDown KashMirBleeds KashmirWantsFreedom StandWithKashmiris Article370 PMOIndia RisingKashmir ReutersIndia UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-اے جنتِ کشمیر کے بیدار جوانو!مقبوضہ کشمیر میں موبائل فون‘ لینڈ لائن فون اور انٹرنیٹ مکمل طور پر بند ہیں۔ کشمیر میں رواں سال اب تک انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی بندش کے 59 بلیک آئوٹ ہو چکے ہیں پڑھیئے عمار چوہدری کاکالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »