کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، وقت ثابت کرے گا کہ مودی نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی: شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، وقت ثابت کرے گا کہ مودی نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov KashmirBanayGaPakistan

ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج نہیں توکل کشمیر کا مسئلہ حل ہو کر رہے گا.

شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، اہم عالمی ممالک کو کامیاب ڈپلومیسی سے اپنا ہم نوا بنایا ہے. شیخ رشید نے کہا کہ اقوام عالم کو چاہیے کہ برصغیرکو آگ وخون کی ہولی سے بچائے، کشمیر کے لئے خون کے آخری قطرے اور آخری گولی تک لڑیں گے.وزیر ریلوے نے کہا کہ بھارت میں مودی نے ایک مسلمان سے بھی ووٹ نہیں مانگا، بھارت میں آج مسلمان خوفزدہ ہیں، مودی نے لوک سبھا میں ایک بھی مسلمان کو منتخب نہیں ہونے دیا.ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ہرمحاذ پر اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں.

یاد رہے کہ بھارت نے غیر قانونی اقدام کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کر دی ہے، آرٹیکل 370 کے خاتمے کو مقبوضہ کشمیر کے عوام نے رد کر دیا. ہزاروں افراد سڑکوں‌ پر نکل آئے.سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی کرانے کیلئے مودی کی تمام کوششیں اور سازشیں ناکام ہوئیں: راجہ فاروق حیدراس موضوع پر گزشتہ روز پچاس سال کے طویل انتظار کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان کو اس مسئلے پر بریفنگ دی گئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘نیب نے 19 ماہ میں 30 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کی’چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہاہے کہ میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے۔بدعنوان عناصر کےساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔ نیب نے 19 ماہ میں 30 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا فارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادیمصری وکیل نے جینیفر لوپیز کے خلاف اٹارنی جنرل کے پاس شکایت درج کروا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ معروف اداکارہ و گلوکارہ نے الامین شہر میں منعقدہ کنسرٹ میں برہنہ حالت میں پرفارم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا پرفارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادیجینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا پرفارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادی JenniferLopez Egypt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرگودھا:ڈسٹرکٹ اسپتال میں 6 بچوں نے زندگی کی بازی ہار دی.سرگودھا:ڈسٹرکٹ اسپتال میں 6 بچوں نے زندگی کی بازی ہار دی. Sargodha DHQHospital Newborn Deaths Doctors Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران کے خلاف ایرانی نژاد کپتان کی قیادت میں بحری بیڑا روانہ کردیا -امریکی جوہری طیارہ پردار بیڑا ہیری ٹرومن ایران کے خلاف روانہ ہوگیا ہے۔ کپتان کی ذمہ داری ایک ایرانی نژاد امریکی کافون حکیم زادہ کو سونپی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی دنیا کا امن خطرے میں ڈالنے کی دھمکی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایٹمی ہتھیارں کے پہلے استعمال کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ دیدیابھارت کی دنیا کا امن خطرے میں ڈالنے کی دھمکی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایٹمی ہتھیارں کے پہلے استعمال کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ دیدیا ImranKhanPTI pid_gov UN UNHumanRights OIC_OCI KashmirBaneyGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »