جینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا پرفارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا پرفارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادی JenniferLopez Egypt

کہا گیا ہے کہ معروف اداکارہ و گلوکارہ نے الامین شہر میں منعقدہ کنسرٹ میں برہنہ حالت میں پرفارم کیا۔ تفصیلات کے مطابق ادھیڑ عمری میں بھی کسی خوبرو لڑکی کی طرح پرفارمنس کرنے والی گلوکارہ، موسیقار، اداکارہ و لکھاری جینیفر لوپیز پر مصر کے ایک وکیل نے فحش پرفارمنس کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ملک میں ان کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ جینیفر

لوپیز نے حال ہی میں اپنی 50 ویں سالگرہ کے جشن منانے کے طور پر مصر، اسرائیل، اٹلی اور روس میں خصوصی میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا تھا۔ خاص ممالک میں منعقد کیے جانے والے ان میوزک کنسرٹ میں اگرچہ لاکھوں افراد کو ٹکٹ نہیں دیئے گئے، تاہم ان کنسرٹ میں 5 سے 10 ہزار افراد شامل رہے،ان میوزک کنسرٹ میں جہاں گلوکارہ کے عام مداح شامل رہے، وہیں ان کنسرٹ میں گلوکارہ کے متعلقہ ممالک کی حکومتی عہدیدار بھی شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا فارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادیمصری وکیل نے جینیفر لوپیز کے خلاف اٹارنی جنرل کے پاس شکایت درج کروا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ معروف اداکارہ و گلوکارہ نے الامین شہر میں منعقدہ کنسرٹ میں برہنہ حالت میں پرفارم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر لوپیز پر مصر میں قابل اعتراض پرفارمنس کرنے کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جینیفر لوپیز کی مصر میں نازیبا فارمنس، مصری وکیل نے شکایت درج کروادیمصری وکیل نے جینیفر لوپیز کے خلاف اٹارنی جنرل کے پاس شکایت درج کروا دی، جس میں کہا گیا ہے کہ معروف اداکارہ و گلوکارہ نے الامین شہر میں منعقدہ کنسرٹ میں برہنہ حالت میں پرفارم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر لوپیز پر مصر میں قابل اعتراض پرفارمنس کرنے کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پرفارمنس، بھارتی گلوکار پربالی وڈ میں کام کرنے پر پابندیممبئی:پاکستان میں پرفارمنس پربھارتی گلوکارمیکاسنگھ پربالی وڈ میں کام کرنےپرپابندی لگادی گئی،میکاسنگھ نےگزشتہ ہفتے کراچی میں شادی میں لائیوپرفارمنس کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرگہری تشویش کااظہاربرطانیہ کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرگہری تشویش کااظہار Britian OccupiedKashmir HumanRights Violations Concerns KashmirIssue KashmirBleeds 15AugustBlackDay PakistanStandsWithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »