کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل بدنما داغ قرار، میڈیا کو کل تفصیلات جاری کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل بدنما داغ قرار، خواتین کی واپسی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu Quetta

یاد رہے کہ کوئٹہ میں خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دے کر نازیبا حرکات کرنے اور اُن کی ویڈیوز بنانے کا اسکینڈل سامنے آیا تھا، جس کا مرکزی ملزم ہدایت خلجی نامی شخص کو قرار دیا گیا ہے۔

اب تک ہونے والی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے خواتین کو ملازمت کا جھانسہ دے کر افغانستان بھیجا۔ اس سے قبل کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیواسکینڈل پر پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں لڑکیوں کی ماں کی شکایت پر ایف آئی آردرج کرلی، حالیہ وائرل ویڈیو سے پہلے ایف آئی آر اور گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

ایس ایس پی عبدالحق عمرانی کا کہنا تھا کہ پولیس اپنا کام کررہی ہے، فرانزک رپورٹ کا انتظارہے، ایک اور خاتون کی شکایت پر تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ عبدالحق عمرانی نے بتایا ہے کہ ملزمان پراغوا، تحفظ خواتین بل، انسداد زیادتی قوانین کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے مغوی خواتین کی بازیابی،ملزم کی گرفتاری کویقینی بنانے کی ہدایت کی اور پولیس کو تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے احکامات دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: لڑکیوں کو نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈلکوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آ گیا، ملزمان کی جانب سے نازیبا ویڈیوز وائرل کر دی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ نازیبا ویڈیوز اسکینڈل : ایک اور متاثرہ لڑکی سامنے آگئیکوئٹہ: نازیبا ویڈیوز اسکینڈل میں ایک اور متاثرہ لڑکی سامنے آگئی، پولیس خاتون کی شکایت پر تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوشاں ہے خود کو خود سنبھالنا سب سے پہلے ضروری ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنے کا شرمناک فعل، 2 ملزم گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم ہدایت خلجی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کے باقی ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان ایسے لوگوں کی تربیت میں کوئی کمی رہ جاتی ہے جو یہ ایسا کام کرتے ہیں یا یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے یا ان لوگوں کو ریاست کا کوئی ڈر نہیں مہربانی کوئی بتا سکتا ہے😐😐 Ullu Ka Patha..khabees Khinzeer یہ . کسی . . حرام . کی . نسل۔ مے سے ہوتے ہے ۔ ان . کی . ماہ . ایک ہوتی . ہے . اور . . باپ . . بھوت سارے . ایسی . اولاد سے . انسان . بے . اولاد . اچھا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلانینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پیر کو ریڈ زون میں داخل ہوکر وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل،کرکٹ کو خیر باد بھی کہہ دیاSAfridiOfficial oh it's a bad news SAfridiOfficial Kb kya SAfridiOfficial شکر😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »