کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنے کا شرمناک فعل، 2 ملزم گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنے کا شرمناک فعل، 2 ملزم گرفتار DunyaNews Dunyavideos

کوئٹہ: کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنے والے دو ملزم گرفتار کر لیے گئے۔ برآمد موبائل فونز اور ویڈیوز کو پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔

کوئٹہ میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے بعد نازیبا ویڈو بنانے کا انکشاف ہوا۔ ہدایت اللہ خلجی نامی شخص اپنے بھائی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ خواتین کو بھلا پھسلا کر ان کی خفیہ ریکارڈنگ کرتا رہا، جس کے خلاف متاثرہ ایک خاتون نے پولیس کو اس تمام معاملے سے آگاہ کیا، جس پر قانون حرکت میں آیا اور ہدایت اللہ اور اس کے بھائی خلیل خلجی کو گھر سے گرفتار کیا۔

ڈی آئی جی کوئٹہ فداحسن شاہ کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے خاتون کی دو بیٹیوں کو گزشتہ 2 سال سے اغواء کیا ہوا ہے اور ان کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر کے بلیک میل کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہزارہ برادری کے ایک وفد سے ملاقات کر کے انھیں یقین دلایا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

پولیس کے مطابق دوران گرفتاری ملزمان کے قبضے سے موبائل، لیپ ٹاپ اور دیگر الیکٹرانکس آلات برآمد ہوئے ہیں، جن کو فرانزک کیلئے بھجوادیا ہے۔ جبکہ لاپتہ لڑکیوں کی لوکیشن افغانستان کے شہر کابل میں ٹریس ہوئی ہے، جن کی بازیابی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، ویڈیو اسیکنڈل میں ملوث تیسرے ملزم شانی خلجی کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جو گرفتار ملزمان کا کزن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم ہدایت خلجی گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کے باقی ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان ایسے لوگوں کی تربیت میں کوئی کمی رہ جاتی ہے جو یہ ایسا کام کرتے ہیں یا یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے یا ان لوگوں کو ریاست کا کوئی ڈر نہیں مہربانی کوئی بتا سکتا ہے😐😐 Ullu Ka Patha..khabees Khinzeer یہ . کسی . . حرام . کی . نسل۔ مے سے ہوتے ہے ۔ ان . کی . ماہ . ایک ہوتی . ہے . اور . . باپ . . بھوت سارے . ایسی . اولاد سے . انسان . بے . اولاد . اچھا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: لڑکیوں کو نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈلکوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آ گیا، ملزمان کی جانب سے نازیبا ویڈیوز وائرل کر دی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میں - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ان دنوں بلدیاتی انتخابات کے لیے مہم زور شور سے جاری ہے۔ ان انتخابات میں 3905 خواتین میدان میں ہیں، جن میں اشفاق حسین کی دو بیویاں بھی شامل ہیں۔ Women empowerment Testimony of freedom of Women in Pak.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں دودھ، دہی اور دال کی قیمتوں میں اضافہلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے روزمرہ کی بنیادی اشیاء دودھ، دہی اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، دیکھیے MishaalShaheen کی رپورٹ SamaaTV MishaalShaheen ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU MishaalShaheen آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے اس کو نااہل ترین PTI پر دوبارہ آزمانا اپنے پاؤں پہ خود کلہاڑی مارنا ہے۔ عوام ہوشیار😳 نااہلیت مہنگائی MishaalShaheen News
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں کمی،21 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف قراردادپنجاب اسمبلی میں جمعجنرل ہسپتال میں ادویات کی قلت کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد  مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہورکے سب سے بڑے جنرل ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »