کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم ہدایت خلجی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کے باقی ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ میں کمسن لڑکیوں پر تشدد کرنے، غیر انسانی سلوک کرنے، برہنہ ویڈیوز بنانے، کرنے اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسز قبضے میں لے کر ان میں سے متعدد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نشہ آور چیزیں دیتا، پھر انکی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتا تھا۔ وہ دو لڑکیوں کے اغوا میں بھی ملوث ہے۔ ہدایت خلجی کو بااثر سیاسی شخصیات کی سرپرستی بھی حاصل ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پولیس نے مرکزی ملزم ہدایت خلجی کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کے باقی ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

007touch Baizzat bari be hougeya

Poray Ghilji kom ki naak katwa dia ap ne bahi afsos ap be shehzadi ki bahi hongy

HIDAYAT_THE_RAPIST

Phasi do ise

اور بھی بہت ہیں جناب اگر لڑکیاں تھوڑی ہمت دکھا دیں

اس خنزیر کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے

hang_the_rapist

اس کو ٹیسٹ کیس بنانا چاہیے

kia fayeda, konsa koi saza milni hae

اور باعزت بری کب ہو رہا ہے یہ بھی بتا دینا تھا یہاں سزا صرف مرغی چور کو ہوتی ہے

Kuch ni hoga bade bap ka beta hoga

یہ ایک واقعہ نہیں ہے ۔ اس سے پہلے بھی کہی اسکنڈلز سامنے آۓ۔ یہ پورا ایک گینگ ہے ان کا۔ ان کے ساتھ ملوث افراد کو بھی منظر عام پہ لیا جاۓ۔

یہ . کسی . . حرام . کی . نسل۔ مے سے ہوتے ہے ۔ ان . کی . ماہ . ایک ہوتی . ہے . اور . . باپ . . بھوت سارے . ایسی . اولاد سے . انسان . بے . اولاد . اچھا ۔

Ullu Ka Patha..khabees Khinzeer

ایسے لوگوں کی تربیت میں کوئی کمی رہ جاتی ہے جو یہ ایسا کام کرتے ہیں یا یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے یا ان لوگوں کو ریاست کا کوئی ڈر نہیں مہربانی کوئی بتا سکتا ہے😐😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ کیس میں گرفتار 131 ملزمان میں سے 46 رہا - ایکسپریس اردوسانحہ سیالکوٹ میں اب تک 34 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شوہر کے قتل کے الزام میں اہلیہ اور ساتھی گرفتار - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی طلبا کے دو گروپوں میں جھگڑا، 6 افراد گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں آئی ٹی کے ماہر کروڑ پتی نوجوان کا قتل، اہلیہ اور ملازم گرفتارراجہ عمر خطاب کے مطابق شارع فیصل پر واقع سینٹر کے مالک آغا خانی نوجوان شہباز نتھوانی کی اہلیہ مئی میں جھگڑے کے بعد ناراض ہوکر اپنی ماں کے گھر ملیر چلی گئی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس نے جمال خاشقجی قتل کیس میں گرفتار شخص کو رہا کردیافرانس نے جمال خاشقجی قتل کیس میں گرفتار شخص کو رہا کردیا ARYNewsUrdu سب سعودی، یورپی، یہودی، امریکی کتے ایک ہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ پولیس نے مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرسانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں،پولیس نے مزیدآٹھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »