کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ہدف تک نہیں پہنچ سکی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلے آف تک رسائی کے امکانات محدود۔۔۔

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلے آف تک رسائی کے امکانات محدوداس پی ایس ایل کا سب سے بڑا سکور کروانے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جس آسانی سے میچ ہارا اس کے بعد پلے آف تک اس کی رسائی کے امکانات مزید محدود ہو گئے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس ایک میچ رہ گیا ہے اگر وہ آخری میچ جیت لیتی ہے اور اسلام آباد یونائٹڈ اپنے بقیہ دونوں میچ ہارتی ہے تو پھر کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان پلے آف کا فیصلہ رن ریٹ پر ہو گا لیکن اگر اسلام آباد کی ٹیم دو میں سے ایک میچ بھی جیت لیتی ہے تو وہ پلے آف میں پہنچ جائے گی۔ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں پر 245 رنز بنائے جو اس پی ایس ایل میں کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا سکور بھی...

رائلے روسو نے صرف 20 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔ ان کی جارحانہ بیٹنگ کی زد سے کوئی بھی بولر نہ بچ سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent performance from Multan it's all just really shameful from Quetta 9 defeats in the last PSL & 6 in this shameful Captaincy & even worst management just like Karachi in this PSL just make stupid performances

Aj MultanSultan ne kamal krdia 👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرلسانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل 2022: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری PSL7 HBLPSL2022 MultanSultans QuettaGladiators MSvsQG thePSLt20 MultanSultans TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری02:43 PM, 18 Feb, 2022, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کی یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکستCongratulations Multan Sultans
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقاتپہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس نے چک شہزاد میں پاکستان پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔ awaam ko bewaqoof bana rhy hain ye donu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہا پسندآپے سے باہرآذان کے وقت اونچی آواز میں موسیقی چلانے کی دھمکیپہلے تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی اب آذان پر بھی انتہاپسندوں نے اعتراض شروع کردیا بذدل انڈیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »