کوئٹہ میں”بندوبستِ دوامی“ کے کرشمے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں”بندوبستِ دوامی“ کے کرشمے مکمل کالم پڑھیے⬇️ Newspaper Nawaiwaqt Column javeednusrat

سوشل میڈیا پر چھائے لونڈے لپاڑوں کا غول غالباََ درست ہی سوچتا ہے اور وہ یہ کہ عمر بڑھنے کے ساتھ میرا دماغ بھی ضعف کا شکار ہوچکا ہے۔معاملات کو منطقی انداز میں دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔ جس عالم میں وقت نے بالآخر پہنچا دیا ہے اسے مگرانہونی تصور نہیں کرنا چاہیے۔ ہنر تحریر کے حوالے سے میں فقط قلم گھسیٹ ہوں۔زبان پر گرفت نہایت کمزور ہے۔ گرائمر کے قواعد سے بھی قطعاََ لاعلم ہوں۔میرے مقابلے میں اسد اللہ غالب کے لئے لفظ لمبی قطار میں سینے پہ ہاتھ باندھے کھڑے ہوا کرتے تھے اور شاعر کی توجہ کے طلب گار۔اس کے...

میرے خلل دماغ کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوسکتا ہے کہ میں نواز شریف صاحب کا تقابل آج سے تقریباََ چار صدی قبل کے ایک بادشاہ سے کررہا ہوں۔ایسا کرتے ہوئے یہ حقیقت بھی فراموش کردی کہ نواز شریف 1980ءکی دہائی میں سیاست میں متحرک ہوئے تھے۔ جنرل ضیاء کے مارشل لاءکی چتھری تلے اقتدار کی مبادیات جان لینے کے بعد بتدریج ”جمہوریت“ کی جانب راغب ہوئے اور انتخابی عمل کی بدولت ہی آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے صوبے یعنی پنجاب کے 1985ءمیں وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔وہ اس منصب پر 1988ءمیں جنرل ضیاءکی رحلت اور محترمہ بے...

انگریزوں نے بنگال پر قبضے کے بعد بادشاہوں کی تاریخ کا جائزہ لیا تو فیصلہ کیا کہ ہمارے خطے میں ماضی کی سلطنتیں انتشار کا مسلسل نشانہ اس لئے بھی بنتی رہیں کیونکہ بادشاہ کے ”پنج ہزاری“ یا ”دس ہزاری“ منصب دار دوامی نہیں ہوا کرتے تھے۔ کسی ”پنج ہزاری“ کے مرجانے کے بعد اس کی اولاد کو نئے بادشاہ کی سرپرستی نصیب ہوتی تو وہ اس کے مخالف کیمپ میں شامل ہونے کو بے چین ہوجاتے۔ ہمارے خطے میں بادشاہوں اور سلطنتوں کے عروج وزوال سے انگریزوں نے یہ سیکھا کہ یہاں کی زمین اشرافیہ کے تمام خاندانوں پر مستقل بنیادوں پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ڈویژنل کھیلوں کی تنظیموں کو معیاری بنانے کے لئے اقداماتباہر ساتھ جانے کیلئے چھوٹا بھائی ضد کرتا تو ہم سخت شرائط لاگو کر دیتے کہ کان پکڑواور پیچھے منہ کر کے سو تک گنو، اسے پوری گنتی نہیں آتی تھی، پھر بھی بیچارہ گنتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی پر سیمی فائنل اور پاک بھارت میچ میں پچ تبدیل کرنیکارانی کوٹ کامعمہ ابھی تک حل نہیں ہو سکا، ماہرین کھوج لگانے میں مصروف ہیں کہ آخر یہ قلعہ کیوں تعمیر کیا گیا، مقصد کیا تھا، کس دور میں تعمیر ہوا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں،بات ...لاہور ( خصوصی رپورٹ ) عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں۔ نوازشریف نے اُن کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں کٹوائی لہٰذا بات اُن سے کی جائے جو حقیقی فریق ہیں.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’جس کو انتخابات ہونے پر اعتراض ہے تو گھر پر اپنی بیوی سے بات کرے میڈیا پر نہیں‘چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جس کو انتخابات کے ہونے پر اعتراض ہے تو وہ گھر پر اپنی بیوی سے بات کر لے مگر میڈیا سے نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر کا ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰبنگال ٹائیگرز نے حالیہ برسوں میں بھارت کے ساتھ ٹکر کا مقابلہ کیا ہے، تاہم پونے میں جاری میچ میں بھی شائقین کو سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر کا ویرات کوہلی سے متعلق بڑا دعویٰبنگال ٹائیگرز نے حالیہ برسوں میں بھارت کے ساتھ ٹکر کا مقابلہ کیا ہے، تاہم پونے میں جاری میچ میں بھی شائقین کو سخت مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »