کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے، دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، پولیس

دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز بھی جائے وقوعہ پہنچ گئی ہیں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ کسٹم آفس کے سکیورٹی گارڈ نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ 3 مسلح افراد دفتر میں داخل ہوئے جنہوں نے عملے کو یرغمال بنایا، مسلح افراد نے عملے کے ہاتھ بندھ دیے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، مسلح افراد کے نکلتے ہی کسٹم کے دفتر میں دھماکا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک گھنٹہ تک اگر چاند نظر نا آیا تو سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے جائیں گے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافظ ائرپورٹ بند قیدیوں والی گاڈیاں پہنچا دی گئی چاند پر توہین عدالت لگنے کا خدشہ 🤣😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب زوردار دھماکاکوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب زور داردھماکے کی آواز سنی گئی،دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی ۔ Dawn_News دیکھو کوئی ریکارڈ رہ تو نہیں گیا جلنے سے۔۔۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں خاتون اور اس کے چاربچوں کو ذبح کردیا گیا - ایکسپریس اردولاشوں کو کچلاک اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہانٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پرڈالر185.69 روپے ہے Kumbhakht معمولی ہے صدقے شرم کرو حق سچ بولا کرو قیامت سے پہلے دنیا میں بھی رب العالمین زلیل کردے گا ڈالر پھر مہنگا پانچ پیسے ڈالر بڑھنے سے اتنا قرض بڑھے گا روپیہ تنزلی کا شکار پہلے ایسے لکھتے تھے اب کیوں نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی پان منڈی میں ملنے والی حلیم بریانی شہریوں میں مقبولاولڈ سٹی ایریا میں حاجی صلاح الدین کچن گزشتہ 60 برس سے خاص رمضان المبارک میں حلیم بریانی تیار کرتا ہے اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپکو بتاتی ہے کہ فلاں کام غلط ہے اور فلاں صحیح تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔!!✨ ItikafCity2022 فاشزم_نامنظور جو جھوٹ کی ہیرا منڈی آپ نے کھولی ہوئی ہے وہ بھی کافی مقبول ہو چکی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے کرفیو لگا دیا گیاپٹیالا (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہرپٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پرہندوانتہاپسندوں کے حملوں اورجھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، برطانوی پارلیمنٹ میں احتجاجمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، برطانوی پارلیمنٹ میں احتجاج ARYNewsUrdu نکے میاں ساب نے کروایا ہے۔ خان صاحب کی حکومت میں تو آج تک نہیں ہوا 🤭🤭 عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا کب اور کہں سے شروع ہوگا تاریخ بھی بتا دی اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا یہ عدلیہ خود کو خدا کا درجہ دے رہے ہیں۔ یا اللہ اب تو اپنا فیصلہ سنادے۔ یہ قوم اپنی حالت بہتر کرنا چاہ رہی ہے۔ اب تو ہی اس قوم کی مدد کر۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »