مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، برطانوی پارلیمنٹ میں احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، برطانوی پارلیمنٹ میں احتجاج ARYNewsUrdu

لندن: مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق خلاف ورزی پر برطانوی پارلیمنٹ میں احتجاج کیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے برطانوی پارلیمنٹ میں احتجاج کا خیر مقدم کیا ہے۔ مشعال ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے قتل عام پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ خوش آئند ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی شدیدخلاف ورزی ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 13 ماورائے عدالت قتل اور مظالم کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ کو خط لکھا تھا۔

چوہدری سرور کی جانب سے لکھے گئے خط میں مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کو بے نقاب کیا گیا تھا اور بھارتی مظالم کا معاملہ بر طانوی پارلیمنٹ میں اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔ دریں اثنا چوہدری محمد سرور نے کشمیر میں مظالم اور خط کے بارے میں ویڈیو بیان جاری کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت اور اراکین مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے خلاف کردار ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

True human . . . They have pain for humanity They are not as our dishonest leader

اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا یہ عدلیہ خود کو خدا کا درجہ دے رہے ہیں۔ یا اللہ اب تو اپنا فیصلہ سنادے۔ یہ قوم اپنی حالت بہتر کرنا چاہ رہی ہے۔ اب تو ہی اس قوم کی مدد کر۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا کب اور کہں سے شروع ہوگا تاریخ بھی بتا دی

نکے میاں ساب نے کروایا ہے۔ خان صاحب کی حکومت میں تو آج تک نہیں ہوا 🤭🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے کرفیو لگا دیا گیاپٹیالا (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہرپٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پرہندوانتہاپسندوں کے حملوں اورجھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

16اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اسمبلی میں آنے سے ہوئی پرویز الہٰیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اندر آنے سے ہوئی، پولیس نے اراکین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے: علی محمدخانمسجد نبویؐ یا اس کے احاطے میں کسی بھی صورت نعرہ بازی مناسب نہیں: رہنما پی ٹی آئی کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولنے والے بدتر انسان عمران توہین_مسجد_نبوی_نامنظور بس کر یھی اپکی تربیت ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔علی محمد خانمسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔علی محمد خان MasjideNabvi Incident PMLN AliMuhammadKhan PMShehbazInKSA Pakistan GovtofPakistan Ali_MuhammadPTI Marriyum_A CMShehbaz MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 500 میگاواٹ سے بڑھ گیا، لوڈشیڈنگ میں اضافہIt's is Pakistan this electricty can't compete for many years. But it's a beautiful dream of Pakistani people.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیشصاحبزادہ جہانگیر نے بھی شاہ زین بگٹی اور مریم اورنگزیب کے خلاف احتجاج کے موقع پر موجود ہونے کی تصدیق کی دین کے ٹھیکیدار کل سےبھونک رہے ہیں کے غلط ہوا ہے مجھے تھوڑی سی رہنمائی فرمائیں یہ مریم اورنگزیب کا غیرمحرم مردوں کے ساتھ عمرے کیلئے جانا جائز ہے. مذہب_کارڈ_نامنظور فنڈنگ اس بندے کے ذریعے کی گئی شیخ رشید نے رقم گستاخوں کو پہنچائ اور محمد مصطفے کی شان میں گستاخی کا مرتکب ٹھہرا۔۔ Midia agr chay toh is news ko puri duniya mein pehla kar imran khan jesy beqar insan ko grat delwa sakta ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »