کوئٹہ میں خاتون اور اس کے چاربچوں کو ذبح کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ سے جنوب مغرب میں 25 کلو میٹر دور کچلاک کے علاقے کلی پوٹی ناصران میں قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے، جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے ایک خاتون اور اس کے چاربچوں کو قتل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو کچلاک اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم ابھی تک قتل کے حوالے سے کوئی واضح وجہ سامنے نہیں آئی، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے اور خاتون کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ نے کس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا؟محمد حفیظ نے کس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیاملزم نے غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے والے 13 غیر ملکیوں کو سفری سہولت فراہم کی، سعودی پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang یہ انیل مسرت اور چیکو والا کیس لگتا ہے قادیانیوں کو غیر قانونی طور پر مسجد نبوی لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا 10 killed as Kashmir (India) reports 660 fire incidents in first 3 months of 2022* *Property worth over Rs 3500 lakh destroyed, 143 incidents reported alone in Srinagar.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر نے عثمان بزدار کو بحال کیا انتظامیہ نے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپنجاب حکومت نےسردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ہم اجتماعی لانت بھیجتے ہیں لاہور ہائی کورٹ ہر ججوں کو چاھیے شریفوں کے ڈیرے پر کتوں کو ہٹا کر خود راکھی چوکی کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون شیف نے 20 برس میں دس لاکھ اسٹیک بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردوگیل ڈیوڈلے کولمبس میں مزیدار اسٹیک بناتی ہے اور اب دس لاکھواں آرڈر مکمل ہونے پر انہیں ایوارڈ دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا - ایکسپریس اردوبلدیاتی انتخابات کےلیے امیدواروں کی حتمی فہرست 28 جون کو آویزاں کی جائے گی jie bhutto, Pakistan khappe Pakistan khappe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا حکم جاری کردیاصدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا حکم جاری کردیا ARYNewsUrdu Assalamualaikum Warehmathullahi Wabarakatahu Abhi kuch Der me Huzoor Anwar ka khutba juma shuru ho Raha hain Ahebab e jamaat se mustafiz ho ne ki Ajizana Darkhast hai. jazakumullah اب کچھ دیر بعد پیارے حضور انور کا live خطبہ جمعہ MTA پر آئے گا ۔حضور انور کے خطاب گڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »