کوئٹہ: ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Quetta Blast DoubleRoad Newsonepk

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جب کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے 2 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری تعداد جائے دھماکہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

بعد ازاں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ کوئٹہ ڈبل روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور ملک دشمن عناصرعوام کے خون کے پیاسے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کے سامنے نہیں جھکنے والے نہیں ہیں اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکا ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے قریب ہوا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمیکوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی دھماکے کے بعد سیاہ دھواں فضاء میں پھیل گیا تاہم ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئیں۔ Modi. انڈیا نے اپنا کام شروع کر دیا ہے ۔ ہم سب مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ رحم کرے آمین۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس اہلکار کے روپ میں شہری کو لوٹنے والے ملزمان گرفتاراسلام آباد میں پولیس ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ دھرلیا گیا۔ ملزمان پولیس افسر بن کر شہریوں کو لوٹتے تھے،ان کی شناخت ثمن اللہ، آفاق خالد اور عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔ Noorulamin000 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »