کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز، ریویو کے دوران تکنیکی خرابی پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ریویو کے دوران تکنیکی خرابی پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ریویو کے موقع پر ہاک آئی کا سافٹ ویئر فریز ہوگیا تھا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ قوانین کے مطابق فیلڈ امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا گیا جبکہ الٹرا ایج سافٹ ویئر ہاک آئی کے تحت چلتا ہے۔’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر ریویو کے دوران الٹرا ایج سافٹ ویئر نہ چل سکا۔پی ایس ایل فائیو کے میچ کے دوران تھرڈ امپائر کو کراچی کنگز کے ریویو پر تکنیکی مدد کے بغیر صرف سلوموشن دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑا۔سافٹ ویئر نہ چلنے کی وجہ سے نسیم شاہ کی گیند پر بابر اعظم کو اندازے سے ناٹ آئوٹ قرار دے دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں10برس کے دوران ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردوطالبان، افغان فورسز اور امریکی کارروائیوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز تتلہ کیس ،اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں کے نئے انکشافاتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز تتلہ کیس میں اسد بھٹی اور مفرور ایس ایس پی کے دوستوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کے یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں اور معیار کی چیکنگ کے لیے دورے شروعYe bhi kys karemgy malk pkrengy aur sab thek hi k report dengy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »