کنٹونمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کاصفایا ہوچکا ہے،شہبازشریف

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنٹونمنٹ وہ جگہ ہے جہاں تحریک انصاف نے آنکھ کھولی تھی لیکن پی ٹی آئی کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا:شہباز شریف SamaaTV

Posted: Sep 26, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ راولپنڈی نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، لاہور میں بھی لیگی نمائندگان نے شاندار فتح حاصل کی تھی، سیالکوٹ میں کہا تھا کہ کنٹونمنٹ وہ جگہ ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف نے آنکھ کھولی تھی لیکن تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor

2023 تک عوام کو زندہ رہنے یہ کرپٹ حکمران تب نہ

جنرل جیلانی کی کوٹھی وہ جگہ تھی جہاں ن لیگ نے آنکھ کھلی تھی اور پر جنرل ضیاء الحق نے گود لے لیا تھا ۔۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے بولیاں لگنے کا امکانPossibility of bids for selection of players in PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

‏’پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ میں صفایا کر دیا‘‏’پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ میں صفایا کر دیا‘ ARYNewsUrdu Imran can’t have done this job so you know need to do anything this kind of performance CMShehbaz MaryamNSharif اگر پی ٹی آئی زیادہ سیٹیں جیت جاتی تو دھاندلی کا الزام لگنا تھا پی ٹی ائ کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والا لندن بھاگ گیا اپ ایک بڑے سیاست دان ہوتے تو اپ کو ہہ بات زیب دیتا اپ حکومت پاکستان کے مجرم ہے ملک کو لوٹ کے صفایہ کیا ایک ملزم کہٹیرے مہی کھڑا ہو سکتا ہے بیان بازی نہی کر سکتا ہے پنجاب مہی اپ پیسہ چلاتے ہے باقی ملک مہی ان لیگ کا صفایا ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف نے روڈ میپ بنا لیا04:40 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انتخابات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

2023 میں میں پی ٹی آئی کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے شہباز شریف05:51 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: شہباز شریف نے کہا نواز شریف نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا لیکن سلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سوا 3 سال میں ساری عوام اس کے جنازے میں ضرور شامل ہوگی اور اللہ پاک کا شکر ادا کرے گی Inshallah اصل بات تو یہ ہے ان کو ابھی سے اپنی ناکامی نظر آنے لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ابھی سے رونا ڈھونا شروع
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ، 4 فلسطینی شہیدفلسطین میں اسرائیل کی تازہ جارحیت سامنے آئی ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہو گئی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »