موٹروے معاہدے کے وقت لندن میں فلیٹ خریدے گئے، فواد چوہدری کا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سڑکوں کے نہیں کرپشن کے خلاف تھے، وزیر اطلاعات تفصیلات جانیے: DailyJang

وفاقی وزیر مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹھیکوں پر کرپشن کا پیسہ باہر جا رہا تھا، زرداری، شریف خاندان نے ملک کا پیسہ باہر لگایا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ اپوزیشن مگر مچھ کے آنسو بہارہی ہے لیکن اِن ہی کی وجہ سے پاکستان اس جگہ پہنچا ہے۔ فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ شریف خاندان نے سڑکوں کی تعمیر کو بڑا کاروبار بنالیا، منشی اور چپراسیوں کے اکاونٹ کو سامنے رکھ کر رقم منتقل کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کا پیسہ صحت اور تعلیمی سرگرمیوں میں لگ سکتا تھا، لیکن پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ضائع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ہم ان سے اختلاف کر سکتے ہیں چاہے علماء کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں کیونکہ لَا طَاعَۃَ لِمَخْلُوْقٍ فِیْ مَعْصِیَۃِ الْخَالِقِ اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے

Or apki govt ko معاہدوں pa saloon b ni mila rha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 8 شہروں میں ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر سے شادی کرنے کے دعوے پر حریم شاہ کا یوٹرن نئی کہانی شیئرکردیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طرف سے کچھ عرصہ قبل سندھ کے ایک وزیر کے ساتھ شادی کا دعویٰ کیا گیا جس پر انٹرنیٹ صارفین میں اس وزیر کی ڈھنڈیا پڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ دورہ امریکا کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ20 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس ہوا تھا جس میں شاہ محمود قریشی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھلاڑی بھی دھاک بٹھانے لگے - ایکسپریس اردوپہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھلاڑی بھی دھاک بٹھانے لگے -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »