کم عمر بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کی رہائی کی تیاریاں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں 2001ءمیں کم عمر بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک شخص ایک بار پھر رہا ہو نے جا رہا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق برطانوی

علاقے ایسیکس کی رہائشی اس 15سالہ طالبہ کا نام ڈینیئلی سارا جونز تھاجس کی پراسرار گمشدگی نے لوگوں کو ہلا کررکھ دیا تھا۔ اس کا ایک شیطان صفت انکل بچوں میں جنسی رغبت رکھتا تھا، جس نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتار ڈالا تھا۔

اس درندے کا نام سٹورٹ جیمز کیمپ بیل ہے، جو مقتول لڑکی کی طرف سے اسے بھیجے گئے ایک ٹیکسٹ میسیج سے پکڑا گیا تھا۔جب کافی دن تک بچی کا کوئی سراغ نہ ملا تو شک کی بنیاد پر کیمپ بیل کو شامل تفتیش کیا گیا کیونکہ اسے پہلے بھی ایک 14سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں سزا ہو چکی تھی۔ مگر ملزم نے تفتیش میں پولیس کے کسی سوال کا جواب نہ دیا اور خود پر عائد الزام کی تردید کر دی۔ پولیس شواہد اکٹھے کرتی رہی اور بالآخر انہیں ایک ٹیکسٹ میسیج مل گیا۔یہ ٹیکسٹ میسیج مقتولہ کے فون سے ملزم کے فون پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازتسعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک سے 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی ادائی اور روضہ روسول پر حاضری کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارہ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 12سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازتWhen do Saudi flights will be opened for pakistani!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنید صفدر کے نکاح کی خبر شہباز شریف کی ناکامی کے لیے دی گئی، شہبازگلجنید صفدر کے نکاح کی خبر شہباز شریف کی ناکامی کے لیے دی گئی، شہبازگل ARYNewsUrdu MaryamNawaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فلموں کے اسٹنٹ مین کی فلم کے سیٹ پر کرنٹ لگنے سے موت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاستوں کی جھڑپ نہیں، یہ ’دو ملکوں کے درمیان جنگ‘ کی مانند ہے - BBC News اردوانڈین ریاست آسام اور میزورم کے درمیان جاری تنازع ایک پہاڑی علاقے کے بارے میں ہے دونوں ہی اس پر اپنا دعوی پیش کرتے ہیں اور دونوں ریاستیں دو ملکوں کی طرح لڑ رہی ہیں۔ جیسا کروگے ویسا بھرو گے Civil war has started in India,,which is reaching an escalation level resulting in separation of Assam and Mizoram from clutches of Racist radicalist Hindutva Terrorist dictatorship of Brahmans called India 👏👏👏😃😃😃😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معذور بلی کے چلنے کی ویڈیو نے صارفین کی آنکھیں نم کردیںمعذور بلی کے چلنے کی ویڈیو نے صارفین کی آنکھیں نم کردیں ARYNewsUrdu رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ غصہ شیطان کی طرف سے ہے ، جبکہ شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے ، اور آگ پانی ہی سے بجھائی جاتی ہے ، جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کرے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »