کمپنی کی سالگرہ پر مالک نے اپنے 1200 ملازمین کو تفریحی ٹور پر بھیج دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمپنی کی سالگرہ پر مالک نے اپنے 1200 ملازمین کو فیملی سمیت ڈزنی لینڈ گھومنے بھیج دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینتھ سی گریفن سرمایہ کاری کی کمپنی ہیج فنڈ اور سائٹیڈل سکیورٹیز کے مالک اور سی ای او ہیں، گزشتہ دنوں کمپنی کی سالگرہ پر مالک نے خوشی میں اپنے ملازمین کو منفرد انداز میں شریک کیا اور 1200 ملازمین کو اپنے ذاتی خرچ پر خاندان سمیت تین روز کے...

کمپنی کی سالگرہ پر مالک نے اپنے 1200 ملازمین کو فیملی سمیت ڈزنی لینڈ گھومنے بھیج دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینتھ سی گریفن سرمایہ کاری کی کمپنی ہیج فنڈ اور سائٹیڈل سکیورٹیز کے مالک اور سی ای او ہیں، گزشتہ دنوں کمپنی کی سالگرہ پر مالک نے خوشی میں اپنے ملازمین کو منفرد انداز میں شریک کیا اور 1200 ملازمین کو اپنے ذاتی خرچ پر خاندان سمیت تین روز کے تفریحی ٹور پر بھیج دیا۔رپورٹ کے مطابق 27 سے 29 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس ٹرپ میں کینتھ گریفن کی کمپنی کے ایشیا، ہانک کانگ، سنگاپور، سڈنی، شنگھائی،...

میرون فائیو نامی بینڈ اور سکاٹ لینڈ کے معروف ڈی جے کیلون حارث نے پرفارم کیا، ٹرپ میں ہوٹلز، کھانے، ڈزنی لینڈ کے ٹکٹوں، تفریحی سرگرمیوں اور بچوں کی دیکھ بھال کے اخراجات کمپنی کے سی ای او نے اپنی جیب سے ادا کئے۔اس تفریحی ٹور کی خاص بات یہ تھی کہ ملازمین کو خصوصی پاسز بھی فراہم کئے گئے تاکہ تفریح کے دوران انہیں کہیں بھی قطاروں میں کھڑے ہو کر انتظار نہ کرنا پڑے۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے بلکہ کینتھ گریفن نے گزشتہ برس دسمبر میں اپنے امریکا، کینیڈا اور یورپ میں موجود سٹاف کیلئے بھی اسی قسم کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھانسی کے سیرپ سے 200 زائد بچوں کی اموات پر کمپنی مالک کو سزااستغاثہ نے عافی فارما کے چیف ایگزیکٹیو پراسیتیا ہرا ہاپ کے لیے سات سے نو برس اور دوسرے مدعا علیہان کو سات برس قید کی سزا کا مطالبہ کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان پر تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زوراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستانی معاشی ٹیم کے اقدامات کو سراہتے ہوئے روز دیا کہ پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی نسل کشی : بیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز کا اسرائیل کو فوجی سامان کی ترسیل سے انکاربیلجیئم کی ٹرانسپورٹ یونینز نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کو فوجی سامان کی ترسیل اور ہوائی اڈوں پر ہتھیاروں کی لوڈنگ سے بھی انکارکردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باس کے خرچے پر 1200 ملازمین کے فیملی کے ہمراہ سیر سپاٹےسیر اور تفریح کرنا ہر شخص کو پسند ہے لیکن اگر یہ سب مفت ہو تو کیا بات ہے ایک کمپنی نے اپنے 1200 ملازمین کو فیملی سمیت ڈزنی لینڈ گھومنے بھیج دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »