آئی ایم ایف کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہداف حاصل کرنے پر پاکستانی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت مذاکرات ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر اور آئی ایف ایم وفد کی قیادت مشن چیف ناتھن پورٹر نے کی۔

مذاکرات کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت حکومتی کارکردگی سے آگاہ کیا، انہوں نے آئی ایم ایف مشن چیف کو معاشی بہتری کیلیے مالی اقدامات سے آگاہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ایف بی آر اصلاحات اور گردشی قرضوں میں کمی کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا، آئی ایم ایف مشن چیف نے پہلی سہ ماہی میں حاصل کیے اہداف پر حکومتی کارکردگی کو سراہا۔

ناتھن پورٹر نے کہا کہ پاکستان نے مشکل شعبوں میں بہتری کیلیے اقدامات کیے ہیں، پاکستانی معیشت کو درست سمت پر گامزن کیلیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے مالی تعاون پر نگراں وزیر خارجہ نے آئی ایم ایف کے کردار کو سراہا۔ شمشاد اختر نے کہا کہ معاشی بحالی کیلیے آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر اصلاحات کو آگے بڑھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستان پر تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زوراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستانی معاشی ٹیم کے اقدامات کو سراہتے ہوئے روز دیا کہ پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اضافی فنڈ کیلیے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہآئندہ راؤنڈ میں آئی ایم ایف پروگرام میں اضافی فنڈ کے لیے بات چیت کی جائے گی، نگراں وزیرخزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، پاکستانی ٹیم کی سربراہی وزیر خزانہ شمشاد اختر کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، پاکستانی ٹیم کی سربراہی وزیر خزانہ شمشاد اختر کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گاعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن 2 ہفتے کے دورے پر آج پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اگلے دو ہفتے پاکستان میں موجود رہے گا، جس دوران وزارت خزانہ، وزارت توانائی، اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات کی کامیابی کیلئے پُر امید...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »