پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عالمی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، پہلے مرحلے میں ٹیکنیکل مذاکرات میں ڈیٹا شیئرنگ ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ شمشاد اختر مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی سربراہی کریں گی، سیکریٹری خزانہ امدادبوسال اور چیئرمین ایف بی آرامجدزبیر معاونت کریں گے جبکہ پاکستان کیلئےمشن چیف نیتھن یاؤ آئی ایم ایف ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان نے تمام اہداف حاصل کرلیے.ڈیزل پر لیوی 55 سے بڑھا کر 60روپے کرنے سے آخری ہدف بھی حاصل کرلیا جبکہ گیس کے ریٹ بڑھا کر اہم ترین ہدف بھی حاصل ہوگیا۔جائزےکی کامیابی آئی ایم ایف کومطمئن کرنے سےمشروط قرار دیا ہے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، پاکستانی ٹیم کی سربراہی وزیر خزانہ شمشاد اختر کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگااسلام آباد : پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، پاکستانی ٹیم کی سربراہی وزیر خزانہ شمشاد اختر کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے جائزہ مذاکرات : پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام اہم شرائط پوری کرلیںاسلام آباد : پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کے لئے تمام اہم شرائط پوری کرلیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے جائزہ مذاکرات : پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام اہم شرائط پوری کرلیںاسلام آباد : پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کے لئے تمام اہم شرائط پوری کرلیں ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کیساتھ اقتصادی جائزے پر مذاکرات کل سے شروع ہونگےمعاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے پر مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن 15 دنوں کیلئے آج پاکستان پہنچ جائے گا، تقریباً 10 دنوں تک تکنیکی سطح کے مذاکرات، 5 دنوں میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔ اقتصادی جائزے پر مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ مرتب کر لی ہے، 11...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل پاکستان آئیگا، کتنے دن قیام کریگااور کن امور ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل پاکستان آئیگا،  وفدکتنے دن قیام کریگااور کن کن سے مذاکرات ہونگے ؟  اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ 'جنگ ' کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  کا وفد 2 ہفتے پاکستان میں رہے گا، وفد وزارتِ خزانہ، توانائی سمیت ریگولیٹری اداروں اور سٹیٹ بینک سے مذاکرات کرے گا، وفد ایف بی آر اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »