کلڈن اور فل ہارمنی جو طرزِ تعمیر کا شاہکار ہیں! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ میں‌ علم و فنون، سنیما اور موسیقی کے لیے مخصوص عمارتیں‌، کنسرٹ ہال اپنے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلڈن سینٹر اور فل ہارمنی ایسی ہی دو عمارتیں ہیں تفصیل جانیے : ARYNewsUrdu

یورپ میں‌ علم و فنون اور تفریحی سرگرمیوں کے مختلف مراکز میں سنیما اور موسیقی کے لیے مخصوص عمارتیں‌ بھی نہایت خوب صورت اور دیدنی ہیں۔

یورپ کے کنسرٹ ہالوں میں‌ شائقین صرف موسیقی ہی سے لطف اندوز نہیں ہوتے بلکہ یہ اپنے منفرد طرزِ تعمیر اور آرائش کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔کلڈن پرفارمنگ آرٹ سینٹر یہ ناروے کے مشرقی ساحل پر بنایا گیا ہے، جس کی ایک سو میٹر بلند اور پُرشکوہ عمارت ڈیڑھ لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اسے 2012 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کنسرٹ ہال میں مشہور تھیٹریکل گروپ کے علاوہ مغربی کلاسیکی موسیقی کے ماہر بھی پرفارمنس دیتے ہیں اور ان کے مداحوں کی بڑی تعداد وہاں موجود ہوتی ہے۔مشہور آرکسٹرا کنڈکٹر پیریر بولیز نے ایک ماہرِ تعمیرات کے سامنے اپنے میوزک ہال کی تعمیر کا منصوبہ رکھا اور مشاورت کے بعد اس پر کام شروع کر دیا گیا۔ پیرس کے اس شان دار میوزک ہال کی تعمیر کے...

2015 میں میوزک ہال کی تعمیر اور تزئین و آرائش مکمل ہوگئی اور یہاں فنِ موسیقی اور ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ اس میوزک ہال کا سامنے والا حصہ ایلومینیم سے تیار کیا گیا ہے۔ ماہرَ تعمیرات نے ہال کی چھت 37 فُٹ بلند رکھی ہے اور دل چسپ بات یہ ہے کہ اس چھت پر کھڑے ہو کر پیرس کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںکیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ان کی تاروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس کے باعث وہ اپنی خدمات احتجاجاً چند گھنٹوں کے لیے بند کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کے اغوا ، امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہاسلام آباد : امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجہ بشارت اور فیصل واوڈا کے خلاف درخواستیں دوبارہ سماعت کے لئے منظور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کیبل آپریٹرز اور کے الیکٹرک کے مابین معاہدہ خوش آئند ہے، گورنر سندھعوام کو باخبر رکھنے،تفریح فراہم کرنے میں کیبل آپریٹرز کا کردار ہے،گورنر سندھ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »