راجہ بشارت اور فیصل واوڈا کے خلاف درخواستیں دوبارہ سماعت کے لئے منظور | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ECP FaisalVawda RajaBasharat

اسلام آباد:لیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواستیں دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن بیس جولائی کو فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرے گا،فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے چار درخواست دائر کیں گئیں ہیں۔ اس کےعلاوہ کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی اور اثاثے چھپانے پر الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی نااہلی کے لیے دائر درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر لی ہے۔

راجہ بشارت کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت 21 جولائی کو ہوگی، صوبائی وزیر قانون پنجاب کی نا اہلی کے لیے سیمل وحید نے درخواست دائر کر رکھی ہے، سماعت کے لئےالیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی، راجہ بشارت سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقاتاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت سے چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںکیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ان کی تاروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس کے باعث وہ اپنی خدمات احتجاجاً چند گھنٹوں کے لیے بند کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کے اغوا ، امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہاسلام آباد : امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »