کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انڈین ریاست بہار میں 600 اموات، ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے سینما دوبارہ کھلنے کے بعد کیسا منظر پیش کریں گے؟ تفصیلات:

کوئکو نامی گیشا فن کے مظاہرے کے لیے تیار ہو رہی ہیںپھولوں کے نقوش والے ہلکے رنگ کے دیدہ زیب لباس، سر پر نفاست سے باندھی گئی وگز اور چہرے پر میک اپ جاپان کی روایتی فنکاروں کی پہچان ہیں جنھیں گیشا کہا جاتا ہے۔

Image caption: اکوکو کہتی ہیں کہ کسی زمانے میں اس علاقے میں اتنی گیشا ہوتی تھیں کہ انھیں نام بھی یاد نہیں ہوتے تھے تاہم اب صرف چند ہی باقی بچی ہیں کورونا وائرس کے سبب لوگوں نے اپنے اخراجات کم کیے ہیں اور اب کئی لوگ پرتعیش بند کمروں میں گیشاؤں کے ساتھ وقت نہیں گزارنا چاہتے۔کوئکو چہرے پر ماسک پہن کر فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں تاہم یہ ان کے لیے مشکل ہوتا ہےان کے کام میں 95 فیصد کمی آ چکی ہے اور سماجی دوری کی پابندیاں بھی اپنی جگہ موجود ہیں: یعنی گاہکوں کے لیے مشروبات نہ ڈالنا، ان سے ہاتھ تک نہ ملانا، دو میٹر دور بیٹھنا وغیرہ۔ ان کی بڑی وگز کے ساتھ ان کے لیے ماسک پہننا مشکل ہوتا ہے اس لیے زیادہ تر وہ ماسک نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات،پمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5لاکھ 81ہزار 221ہو گئیں CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19 People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئی CoronavirusPandemic DeadlyVirus Worldwide COVID19 Deaths Infected NewYork Tehran London India USA Brazil WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں تین دہائیوں بعد بچے ویکسینز تک رسائی سے محروم - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 31 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ دوسری طرف اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 30 سال کے بعد دنیا بھر میں بہت سے بچے بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکوں اور ویکسین تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 773 متاثر، اموات 5 ہزار 357 ہوگئیںملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 773 متاثر، اموات 5 ہزار 357 ہوگئیں CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »