کلورکوٹ میں مال گاڑی پٹری سے اترگئی،7 بوگیاں کھائی میں جاگری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کلورکوٹ میں مال گاڑی پٹری سے اترگئی،جس کی 7 بوگیاں کھائی میں جاگری،12گھنٹے سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاحال ٹریک تاحال بحال نہ کیا جاسکا۔

ریلوےحکام کے مطابق،کلورکوٹ میں ٹبہ مہربان شاہ کےقریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،مال گاڑی کی 7بوگیاں6فٹ گہری کھائی میں جاگری، 12گھنٹےکےبعدبھی ریلوے ٹریک بحال نہ ہوسکا۔ ریلوےحکام کا کہنا ہے کہ کوٹ ادواورکندیاں سیکشن پرتمام گاڑیوں کی آمدورفت بند ہے،دھندکےباعث امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار ہے جبکہ ٹریک کی بحالی میں مزید 10گھنٹے لگ سکتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈکیتی کے بعد ملزمان اکرم شیخ کی گاڑی میں فرار ہوئے، درخواست گزارڈکیتی کے بعد ملزمان اکرم شیخ کی گاڑی میں فرار ہوئے، درخواست گزار ويڈيو لنک: DailyJang 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 افراد ہلاکبھارت میں شہریت قانون کے خلاف عوامی اجتماع پر پابندی اور متعدد حصوں میں انٹرنیٹ معطلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں دھند، دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشکپروازوں اور ٹرینوں کا بھی شیڈول متاثر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ہڑتال کرسمس تعطیلات میں بھی جاری رہے گیفرانس میں ہڑتال کرسمس تعطیلات میں بھی جاری رہے گی France Strike ChristmasHolidays EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: منگھوپیر میں مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، دو گرفتارشہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ دو زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »