کلبھوشن کیس: آرمی ایکٹ میں ترمیم کی باتیں بے بنیاد ہیں: میجرجنرل آصف غفور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن کیس: آرمی ایکٹ میں ترمیم کی باتیں بے بنیاد ہیں: میجرجنرل آصف غفور

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی باتیں بے بنیاد ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ کمانڈر کلبھوشن یادیو کے حوالے سے چند آپشنز زیر غور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیعwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گےمنی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے Pakistan Lahore HamzaShahbaz MoneyLaunderingCase AccountabilityCourt NAB hamzaspmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی Pakistan Lahore PeragonHousingCase KhawajaBrothers NAB AccountabilityCourt pid_gov GOPunjabPK KhSaad_Rafique PmlnMedia pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی Read News PeragonScandel KhawajaMAsif pid_gov MoIB_Official pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز آج عدالت میں پیش ہوں گےمنی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز آج عدالت میں پیش ہوں گے Read News moneylaundering HamzaShahbaz Court pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیاوزیرداخلہ نے نوازشریف کے کیس میں این آراو کے تاثر کومسترد کردیا Read News NawazSharif NRO Reject Brigijazshah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »