منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس:حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے Pakistan Lahore HamzaShahbaz MoneyLaunderingCase AccountabilityCourt NAB hamzaspmln pmln_org

جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش ہوں گے ۔احتساب عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس پر سماعت آج ہوگی۔ جیل حکام جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر حمزہ شہباز کو پیش کریں گے۔احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان حمزہ شہباز کے خلاف کیس پر سماعت کریں

گے۔عدالت میں تفتیشی افسر منی لانڈرنگ کے ریفرنس سے متعلق آگاہ کریں گے ۔ حمزہ شہباز کی پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور جوڈیشل کمپلیکس کے اندر اور باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں ۔جبکہ جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف میں سٹرکوں کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز آج عدالت میں پیش ہوں گےمنی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز آج عدالت میں پیش ہوں گے Read News moneylaundering HamzaShahbaz Court pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع - ایکسپریس اردومیگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری اورفریال تالپورکےعدالتی ریمانڈ میں 26نومبرتک توسیعمنی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری اورفریال تالپورکےعدالتی ریمانڈ میں 26نومبرتک توسیع MoneyLaunderingCase AAliZardari FaryalTalpur Court Remand Extension MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر طاہر القادری کے دونوں صاحبزادوں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے دونوں Hammer exiled dangerous PAT Qadri 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 رل تاں گے آں پر چس آگی ۔ مولانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس،منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس پر سماعت آج ہو گیجعلی اکاونٹس،منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس پر سماعت آج ہو گی Read News FakeAccounts MoneyLondering Reference NAB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »