پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی Pakistan Lahore PeragonHousingCase KhawajaBrothers NAB AccountabilityCourt pid_gov GOPunjabPK KhSaad_Rafique PmlnMedia pmln_org

پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو جیل حکام جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت کےروبرو پیش کریں گے۔کیس کی سماعت

لاہور کی احتساب عدالت کے جج جسٹس جوادالحسن کریں گے۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر بحث کے لیے طلب کر رکھا ہے ۔ خواجہ برادران کی پیشی کے موقع پرجوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی Read News PeragonScandel KhawajaMAsif pid_gov MoIB_Official pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر طاہر القادری کے دونوں صاحبزادوں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے دونوں Hammer exiled dangerous PAT Qadri 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 رل تاں گے آں پر چس آگی ۔ مولانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریبامریکہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کرنے کے قریب ہے:صدرڈونلڈٹرمپ Read News StateDept realDonaldTrump USChina XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیرس میں ہزاروں افراد کا اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاج03:09 PM, 11 Nov, 2019, بین الاقوامی, پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ ، غیر رجسٹرڈ ‘مطوفین’ کے خلاف کریک ڈاونحرم مکی میں ادارہ امور طواف کی جانب سے غیر رجسٹرڈ مطوفین ( زائرین کو عمرہ کرانے والے ) کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ نومولود غائب ہونے پر نجی اسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوالٹرا ساؤنڈ رپورٹ کے مطابق میرے دو بچے تھے لیکن آپریشن کے بعد لڑکی دی گئی اور لڑکا غائب کردیا گیا، والد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »