ڈاکٹر طاہر القادری کے دونوں صاحبزادوں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے دونوں

صاحبزادوں حسن محی الدین اور حسین محی الدین کے خلاف نیب لاہور میں منی لانڈرنگ کی انکوائری کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی پبلک نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادوں کے خلاف سٹیٹ بینک کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے نیب کو شکایت کی تھی۔ فنانشل یونٹ نے 30 جون 2016 کو حسین اور حسن محی الدین کی مشکوک ٹرانزیکشنز سے متعلق نیب کو آگاہ کیا تھا جس کے بعد انکوائری شروع کی گئی...

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 جون 2015کو طاہر القادری کے صاحبزادوں کے اکاﺅنٹ میں 14 اعشاریہ 028 ملین روپے کی رقوم محمود شاہ اور اکبر علی کے جوائنٹ اکاﺅنٹ سے جمع کرائی گئیں۔ اس کے بعد بھی اسی جوائنٹ اکاﺅنٹ سے رقوم منتقلی کا سلسلہ جاری رہا ۔نیب لاہور کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادوں کو بارہا طلبی کے نوٹسز بھجوائے گئے لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، نیب کی جانب سے حسین اور حسن محی الدین سے تمام تر بینک ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا تھا جو نیب لاہور کو فراہم نہیں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رل تاں گے آں پر چس آگی ۔ مولانا

Hammer exiled dangerous PAT Qadri 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ابراہیم امریکی پارلیمنٹ کے رکن منتخبڈاکٹر ابراہیم امریکی پارلیمنٹ کے رکن منتخب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسویل کے بعد میڈنسن کی بھی ذہنی مسائل کے سبب کرکٹ سے رخصت - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاریخ ساز کرتارپور راہداری کے افتتاح کے مناظر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جب لال بیگوں کے خاندان نے ایک شخص کے کان میں گھر بنالیا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈتے ڈھونڈتے1 لاکھ پاؤنڈ کے سونے کے سکے ہاتھ لگ گئے - ایکسپریس اردوکھیت میں اپنے دوست کی منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈنے کے دوران سونے کے سکے ملے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »