کلبھوشن یادیو کیس: پاکستان نے بھارتی دعوی بے بنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کلبھوشن یادیو سے متعلق بے بنیاد اور جھوٹے بھارتی دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کے مطابق بھارتی خارجہ امور کی وزارت کا کلبھوشن یادیو کے خلاف قانونی کارروائی پراعلامیہ بے بنیاد ہے۔ یہ شاہد ہے کہ بھارت ہائی کمیشن کے وکیل پر اعتراضات اٹھا کر مقدمہ کی قانونی کارروائی سے فرار چاہتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس فیصلہ کی روشنی میں بھارتی ہائی کمیشن کو جاسوس کے لیے وکیل کرنے کا کہا گیا، کلبھوشن کووکیل دینے کا مقصد قانونی کارروائی کو آگے بڑھانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کر دیا05:15 PM, 15 Apr, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو زیر حراست بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں دفتر خارجہ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی حکومت کو ایک بار پھر کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے رابطہ کا حکماسلام آباد:ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں حکومت پاکستان کو عالمی عدالت انصاف کےاحکامات کی روشنی میں بھارت سے رابطہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان اب اگنور کرے ایسے حکم ۔ یہ حکم کون دے رھا ھے اس کا تو بتاوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت - ایکسپریس اردوحکومت پاکستان بھارت کو اس عدالتی کارروائی سے متعلق آگاہ کرنے کی ایک اور کوشش کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ مارو گولی bc کو ایویں ای تماشہ بنا رکھا یے،، اس bc کو پہلے ہی دن گولی مار دینی تھی مفت میں ڈرامہ بنایا ہوا یے،، New trend 🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پرسماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پرسماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ یہ بھی L سیاپا ڈالا ہوا ہے کیسے بنے لاو کیس میرا تو دل کرتا کہتا ہے کہ یہ ویسے ہی مرے گا طبعی موت فیر ای جان چھوٹے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کو فیئر ٹرائل کا حق۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیاGiving fair trial opportunity to every accused including kulbhushan jadhav is their fundamental right: Islamabad High Court
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »