سینکڑوں نئی بھرتیاں کروڑوں روپے مختص بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینکڑوں نئی بھرتیاں، کروڑوں روپے مختص، بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری آگئی

تعلیمی اداروں میں قابل ٹیچرز کی بھرتی کے علاوہ صوبے میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے پر بھی کام کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیراعظم وژن کے تحت انسانوں پر سرمایہ کاری کا خواب پورا کریں گے، مجموعی طورپر1900نئے لیکچررز بھرتی کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کالجز لیول پر نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے، بی ایس لیول کے لیے لیکچررز گریڈ 17 میں بھرتی ہوں گے، اساتذہ کی بھرتی کیے لیے 50کروڑ روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ لیکچررز بھرتی کے لیے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔ کامران بنگش کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات