\u0641\u06cc\u0679\u0641 \u0634\u0631\u0627\u0626\u0637: 25 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0645\u0627\u0644\u06cc\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0646\u0688 \u06a9\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0627\u06c1\u0645 \u0634\u0631\u0637 \u0639\u0627\u0626\u062f

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انعامی بانڈز کی رقم اب کیش نہیں ملے گی جبکہ خریداری کیلئے اہم شرط بھی رکھ دی گئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PrizeBond SBP

اسلام آباد: حکومت نے 40 ہزار انعامی بانڈز کے بعد 25 ہزار کے انعامی بانڈز ختم کرنے پر غور شروع کردیا۔ 25 ہزار کے انعامی بانڈز کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے۔ دیگرانعامی بانڈز کی رقم بھی اب کیش نہیں ملے گی۔

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط، ذرائع کے مطابق حکومت نے 40 ہزار انعامی بانڈز کے بعد 25 ہزار کے انعامی بانڈز ختم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پہلے مرحلے میں 25 ہزار کے انعامی بانڈ کو پرائم بانڈ میں تبدیل کیا جائے گا۔ 25 ہزار کے انعامی بانڈ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ 25 ہزار کے انعامی بانڈز کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے۔

25 ہزار کے بعد 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار کے انعامی بانڈز کی رجسٹریشن ہوگی۔ انعامی بانڈ فروخت کرتے وقت اسٹیٹ بینک کو بھی لازمی آگاہ کرنا ہوگا۔ دیگر انعامی بانڈز کی رقم بھی اب کیش نہیں ملے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایک مرتبہ قرعہ اندازی میں نکلنے والا انعامی بانڈ بھی اسٹیٹ بینک میں جمع کرانا ہوگا۔ انعامی رقم حاصل کرنے کیلئے بھی قومی شناختی کارڈ نمبر اور اسٹیٹ بینک فارم پُر کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اندازہ کرو یار۔۔ حد نہیں ہوگئی ۔۔ یہ باجوہ اور نیازی تو بڑی مادر چودی پر اتر آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات