کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DrAyeshaFarooqi IoK

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی بیانات کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس سے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے طویل حل طلب تنازع ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے بھارتی بیانات کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پردہ پوشی نہیں کر سکتے۔ سوپور میں بھارتی قابض فورسز نے تین سالہ نواسے کے سامنے نہتے شہری کو قتل کردیا۔

عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تمام مقبوضہ علاقوں کو خالی کرے۔ پانچ اگست دو ہزار انیس کے بعد سے لاگو کردہ تمام سخت قوانین کو کالعدم قرار دے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت انسانی حقوق کی تنظیموں، غیر جانبدار مبصرین اور عالمی میڈیا کو مقبوضہ علاقے کا دورہ کروائے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنا حق خود ارادیت استعمال کرنے دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فاسٹ یونیورسٹی: ’نازیبا اور فحش میمز‘ کا الزام اور طلبا کو سزاؤں کا معاملہلاہور کی فاسٹ یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پر 'نازیبا میمز' پوسٹ کرنے کے الزام میں گذشتہ ہفتے تین طلبا کو عارضی طور پر یونیورسٹی سے نکال دیا جبکہ متعدد کو مختلف سزائیں دی گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے افغان پناہ گزین کو واپس بھیجنے کا مطالبہکراچی :سندھ حکومت نےوفاقی حکومت سے افغان پناہ گزین کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا اور کہ سندھ کو مشکلات ہیں،پناہ گزین کواسلام آباد یا کےپی میں پناہ دی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی ڈی سی کا آپریشنز بند اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہملازمین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 30 سے زائد پی ٹی ڈی سی موٹلز بند کردیے گئے، پی ٹی ڈی سی نے ایک جھٹکے میں 400 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »