سی پیک منصوبے کو ہرحال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan CPEC

اسلام آباد: وزیراعظم نے عزم ظاہر کیا ہے کہ سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سی پیک منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور سی پیک حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم کو منصوبوں کی موجودہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار اور سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے کی کارکردگی اور استطاعت کو مزید بہترین کیا جائے۔

عمران خان نے کہا کہ اقتصادی راہداری سماجی و معاشی ترقی سے متعلق بہترین منصوبہ ہے۔ اقتصادی راہداری پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کا مظہر ہے۔ سی پیک منصوبے کو ہرحال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور اس منصوبے کے ثمرات ہر خاص وعام پاکستانی تک پہنچائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے : عمران خانسی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے : عمران خان Read News PEC ImranKhanPTI CathayPak PakChina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور( سی پیک) منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اصل سی پیک بلوچستان ہے، جام کمال خاناصل سی پیک بلوچستان ہے جو چمن سے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں تک اور ایران اور ترکی کے راستے یورپ تک رسائی کا واحد ذریعہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ششانک منوہر آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے الگ ہوگئے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »