کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی ہے۔

بدھ کو او آئی سی کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر بیان میں کہا ہے کہ کشمیر کے ایک سال قبل کئے گئے فوجی محاصرے کے دن او آئی سی کا انسانی حقوق کمیشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے اس مطالبہ کی حمایت کرتا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خطرناک صورتحال کے ازالہ کے لئے فوری کارروائی کی جائے جو 5 اگست 2019ء سے مسلسل خراب تر ہورہی ہے۔

او آئی سی کا انسانی حقوق کا مستقل کمیشن اقوام متحدہ کے ماہرین کے اس مطالبہ کی بھی تائید کرتا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ماورائے ہلاکتوں، جبری لاپتا کرنے، تشدد اور غیرقانونی قیدوبند کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان - ایکسپریس اردومودی سرکار کے ظالمانہ اقدام کے خلاف عالمی سطح سماجی کارکن سراپا احتجاج، عالمی میڈیا نےبھی بھارتی جبر بے نقاب کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کی تحقیقات ، شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہلاہور:منی لانڈرنگ تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، یب نےکہاشریف گروپ آف کمپنیزسی ایف او نے شہباز شریف فیملی کی معاونت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 روز کی توسیع - ایکسپریس اردوشاپنگ مالز، مارکیٹیں، دکانیں، گودام، آٹو ریپئر شاپس اور ہیر کٹنگ سیلونز صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلیں رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری شعبے میں 66 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی گئی، فخر اماموفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، روسی حکومت کو بھی لکھا ہے کہ ہم گندم خریدنا چاہتےہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان - ایکسپریس اردواس کا اطلاق ملک دشمنی، غداری، قتل، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد پر نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »