دنیا میں کورونا کیسز 18722529، اموات 704686

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا کیسز 18722529، اموات 704686 تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 60 لاکھ 80 ہزار 922 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 65 ہزار 369 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 19 لاکھ 36 ہزار 921 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 96 ہزار 96 زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 28 لاکھ 8 ہزار 76 تک جا پہنچی ہے۔ ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 8 ہزار 884 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 5 لاکھ 21 ہزار 318 رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 498 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 49 ہزار 894 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری، 90 فیصد مریض صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاریدنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected CasesReported DeathRateToll Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »