کشمیر برننگ ایشو ہے، یواین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، ترک سفیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر برننگ ایشو ہے، یواین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، ترک سفیر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی دعوت پر غیر ملکی سفارتکاروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، اس موقع پر غیر ملکی سفارت کاروں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صدر نے دو روز پہلے بھی مسئلہ کشمیر پر دنیا کی توجہ دلائی۔

غیر ملکی سفارت کاروں کی جانب سے آئی ایس پی آر اور دفتر خارجہ کا شکریہ ادا کیا گیا، اس موقع پر ترک سفیر نے کہا کہ کشمیر برننگ ایشو ہے، یو این کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ سفارتکار کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے باعث مکینوں کی مشکلات بھی دیکھیں، ہم نے مکانات و انفرااسٹریکچر کے نقصانات بھی دیکھے۔

خیال رہے کہ آج صبح مختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول پہنچے تھے، وفد میں 24 ممالک کے سفارتکار، دفاعی اتاشی اور نمائندے شامل تھے۔ وفد میں آذر بائیجان، بوسنیا، یورپی یونین، سعودی عرب، جنوبی افریقا، ترکی، یونان، آسٹریلیا، ایران، عراق، برطانیہ، پولینڈ، ازبکستان، جرمنی، سوئٹزر لینڈ، فرانس، مصر، لیبیا، یمن اور افغانستان کے سفیر شامل تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سنہ 2014 سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں بڑھی ہیں، بھارت نے 30 اور 31 جولائی کو وادی نیلم میں کلسٹر ایمونیشن کا استعمال کیا۔ آرٹلری کے ذریعے کلسٹر ایمونیشن پھینکا گیا اور شہریوں کو ٹارگٹ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

please give some news about world famous boy band, kpop band ,BTS

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازعہ کشمیر علاقائی امن کے لئے سنگین خطرہ ہے: ہائی کمشنر معظم احمد خانتنازعہ کشمیر علاقائی امن کے لئے سنگین خطرہ ہے: ہائی کمشنر معظم احمد خان IIOJKUnderSiege KashmirIssue HumanRightViolations RegionalPeace Threat HighCommissionertoBritain MoazzamAhmedKhan PakistaninUK KashmirBleeds DemographicChange Webinar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کا خیرمقدماِن کا کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی کوششوں کو یکسر مسترد کرتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے، بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وقت ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے خوابوں کو تعبیر ملے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سبب انڈور ہاکی ورلڈکپ ایک سال کے لیے ملتوی - ایکسپریس اردویہ مقابلے 2 سے 6 فروری تک بیلجیم میں شیڈول تھے تاہم اب یہ ایونٹ 2022 میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے What Is Exact Timing ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی ایل او سی کے دورے پر روانہمختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »