کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے:مشعال ملک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے:مشعال ملک OccupiedKashmir Kashmiris IndianArmyInKashmir MishalHussainMalik pid_gov PMOIndia MushaalMullick

بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو اور محاصرہ 117 ویں روز بھی جاری ہے، مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔مشال ملک کا کہنا ہے کہ

کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں شہید بیٹوں کے جنازے کے جلوس کی قیادت کرتی ہیں۔ بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر کشمیری مائیں ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم پر خاموشی اختیار کر کے عالمی برادری بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ مسلسل کرفیو اور محاصرے نے کشمیریوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملکمشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔ اور پی ٹی آئی کنسرٹ ارینج کرتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملکبھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملک MushaalMullick pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی،وزیراعظمملک میں عدم استحکام کےخواہشمندوں کو مایوسی ہوئی ہوگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ڈوب کے مر جا primnister Kar lo gal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم - You are right our mr pm چل حرامی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشافبھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشاف Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »