بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملک ARYNewsUrdu Kashmir

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو اور محاصرہ 117 ویں روز بھی جاری ہے، مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔

مشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں شہید بیٹوں کے جنازے کے جلوس کی قیادت کرتی ہیں۔ بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر کشمیری مائیں ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم پر خاموشی اختیار کر کے عالمی برادری بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ مسلسل کرفیو اور محاصرے نے کشمیریوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروبار اور تعلیمی مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مظلوم اور نہتے کشمیریوں کے قتل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جمعہ کے روز سرینگر میں جامع مسجد کے اطراف کی سڑکیں سیل ہیں۔ کشمیری 16 ہفتوں سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پی ٹی آئی کنسرٹ ارینج کرتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشافبھارتی فوج کشمیری خواتین کے ساتھ مردوں کوبھی زیادتی کا نشانہ بنارہی ہے، لرزہ خیز انکشاف Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان کے سابق وزیراعظم یاسوہیرو ناکاسونے انتقال کر گئےجاپان کے سابق وزیراعظم یاسوہیرو ناکاسونے انتقال کر گئے Japan YasuhiroNakasone FormerNationalistJapanesePrimeMinister Died Age101
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk NewsTohada fitty mou Australia 🇦🇺 won the toss and choose to bat 😂😂😂😂 آنکھیں کھولو نشیو آسٹریلیا ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہا ہے Australia won the toss and elected to ba
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امامshame on General assembly Shame on general and assembly ان کے ایجنٹ پورے پاکستان میں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی میں مصروف ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: 22 سالہ لڑکی کا ریپ کے بعد قتل کر کے لاش جلادی گئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »