قصور سے لاپتہ 10 سالہ بچہ بازیاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور سے لاپتہ 10 سالہ بچہ بازیاب Pakistan PunjabPolice Recovered MissingChildren Kasur GOPunjabPK

والے 10 سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا گیا۔10سالہ محمد احسن کی گمشدگی کی اطلاع چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کو دی گئی تھی جس پر بیورو کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ لیا۔گمشدہ بچے محمد احسن کو قصور میں واقع اینٹوں کے بھٹے سے بازیاب کرا کے اس کے والدین کے حوالے کیا گیا

۔بچے کو بازیاب کرانے پر اس کے والدین نے پولیس اور چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قصور کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئر پرسن سارہ احمد نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق بچوں کے تحفظ اور والدین میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیابقصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: لاپتہ بچوں کی تلاش کیلئے ایپلیکیشن متعارف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: لاپتہ بچوں کی تلاش کیلئے ایپلیکیشن متعارف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیابقصور سے لاپتہ ہوا 10 سالہ بچہ بازیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب‘ کتے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق، مزید 6 افراد کتوں کا شکارسندھ کے بعد پنجاب میں آوارہ کتوں کا وار جاری رہے جہاں کتے کے کاٹنے کے بعد ریبیز میں مبتلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »