کشمیر ایسی صورتحال سے گزر رہا ہے جس کا اختتام آزادی ہے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر ایسی صورتحال سے گزر رہا ہے جس کا اختتام آزادی ہے، مودی کو ہندوتوا کی بنیاد پر پذیرائی ملی، کشمیر کے معاملے پر دنیا کے ٹاپ لیڈرز سے بات کی، ڈونلڈ ٹرمپ

کو بتایا کشمیر فلیش پوائنٹ ہے۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو تیزی سے ترقی کرتے دیکھا اور تنزلی بھی دیکھی، 60 کی دہائی میں دنیا پاکستان کی مثال دیا کرتی تھی، اصولوں پر چلنے والی قوم ترقی کرتی ہے، قوم جب اصولوں سے ہٹ جاتی ہے تو نیچے آ جاتی ہے، جو صلاحیتیں پاکستانی قوم میں ہیں وہ کسی اور میں نہیں، پاکستان میں ترقی یافتہ ملک بننے کی بھرپور صلاحیت ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا مایوس کبھی نہیں ہونا چاہیئے، مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا ہے، مودی نے پاکستان کیخلاف نفرت کی بنیاد پر الیکشن جیتا، مودی نے ہندوازم کی بنیاد پر انتخاب جیتا، بھارت کو بار بار کہا آپ ایک قدم اٹھائیں ہم 2 قدم بڑھائیں گے، بی جے پی حکومت آنے پر مودی کا کشمیریوں پر ظلم بڑھ گیا، بھارت کے تمام اقدامات کے پیچھے تکبر ہے۔

عمران خان نے کہا بھارت غلط فہمی میں تھا 8 لاکھ فوج بھیج کر کشمیریوں کو دبالے گا، مودی سمجھتا تھا بھارت بڑی معیشت ہونے کے باعث دنیا خاموش رہے گی، بھاری اکثریت سے الیکشن جیتنے پر مودی نے کشمیر کی حیثیت تبدیل کی، مودی سمجھتا تھا اس اقدام سے پاکستان خاموش رہے گا، بھارت آر ایس ایس غنڈوں کے ذریعے دہشت پھیلانا چاہتا تھا، لیڈر کبھی نفرتیں پھیلا کر ووٹ حاصل نہیں کرتا۔

وزیراعظم نے 14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس - ایکسپریس اردوآج پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر متحد ہیں، شاہ محمود قریشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس، ڈی جی آئی ایس آئی کی خصوصی شرکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خارجہ میں کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں حزب اختلاف، وفاقی کابینہ کے اراکین اور ڈی جی آئی ایس آئی نے خصوصی شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امید ہے افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پر قابو پالےگا، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم نے کورونا کےباعث افغانستان میں اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان جلد کورونا کی صورتحال پرقابو پالےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون اور عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اشرف غنی کو کورونا سےانسانوں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلییوم استحصال کشمیر: وزیراعظم ہاوَس سےپارلیمنٹ تک یوم استحصال کشمیر ریلی Read News Islamabad Rally YoumeIstehsal YOUM_E_ISTEHSAL EndIllegalSiegeofKashmir IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay UN PresOfPakistan KashmiriWantFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »