ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ، فتح پور گاؤں کی 18 سالہ لڑکی شہید، 6 شہری زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے فتح پور گاؤں کی 18 سالہ لڑکی شہید جبکہ 6 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ ا

ٓئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس میں 2 خواتین اور 2 لڑکیوں سمیت 6 شہری زخمی ہوئے۔

بھارتی فوج رواں سال اب تک 1877 بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرچکی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 15 شہری شہید جبکہ 144 زخمی ہوچکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،18 سالہ لڑکی شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیر دفاع کے ہمراہ دورہ ایل او سی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گئے، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے ، ہم ایل او سی پر شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گئے اور بھارت کو یہ واضح پیغام دینا تھا کہ 5اگست کے اقدامات پوری کشمیری قوم نے مسترد کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ او ایل ایکس پر فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردواو ایل ایکس پر بھارتی جنگی طیارے کی قیمت 10 کروڑ رکھی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »